Wednesday, 24 April 2024, 05:36:33 am
پاکستانی وفداگلے ہفتے بیجنگ میں ورلڈ کلچرل فورم اجلاس میں شرکت کرے گا
October 13, 2018

پاکستان کاایک وفدورلڈکلچرل فورم کےپانچویں اجلاس میں شرکت کرے گا جو اگلے ہفتے بیجنگ میں ہوگا ۔

بیجنگ میں فورم کے صدر YAN ZHAOZHU کے ایک بیان کے مطابق تین روزہ اجلاس میں شرکاء ثقافتی وفود کے تبادلوں کے ذریعے انسانیت کے مشترکہ مستقبل سے وابستہ ایک مرکزیت کی تشکیل کے طریقوں پرتبادلہ خیال کریںگے ۔چین، پاکستان ، کرغزستان، آذربائیجان ، پولینڈ ، اٹلی ، مصر اور دوسرے ملکوں سمیت دنیا بھر کے سرکاری حکام اور دانشور ، ماہرین ، تاجر اور صحافی فورم کے اجلاس میں شرکت کریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.