Thursday, 28 March 2024, 03:01:06 pm
خسرے سے بچائو کی مہم کا کوئٹہ میں باضابطہ افتتاح
October 13, 2018

خسرے سے بچائو کی مہم کا آج کوئٹہ میں باضابطہ افتتاح کیاگیا جو بار ہ دن جاری رہے گی۔بلوچستان کے گورنر امان اﷲ خان یاسین زئی نے گورنر ہائوس کوئٹہ میں بچوں کو ٹیکے لگا کر مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر صوبائی سیکرٹری صحت نے گورنر کو بتایاکہ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے اکیس لاکھ چالیس ہزار سے زائد بچوں کو خسرے سے بچائو کے ٹیکے لگائیںجائیںگے۔گورنر نے متعلقہ حکام کو خسرے کے خلاف مہم کامیاب بنانے کی ہدایت کی ۔بعد میں گورنر نے پاکستان میں چین کے سفیریائو جنگ کی طرف سے دئیے گئے تحائف بچوں میں تقسیم کئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.