Saturday, 20 April 2024, 08:45:24 am
قدرتی آفات سے نمٹنے کاعالمی دن
October 13, 2018

قدرتی آفات سے نمٹنے کاآج(ہفتہ)عالمی دن منایاجارہاہے جس کامقصد خطرات سے آگاہی اور اُن کی روک تھام کے عالمی شعور کو فروغ دیناہے۔

اس دن کامقصد ہرفردمعاشرے اورحکومت کواس ذمہ داری سے آگاہ کرنابھی ہے کہ وہ محفوظ مستقبل کی تعمیراورقدرتی آفات سے بچائو کی مہم میں اپناکرداراداکریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.