Thursday, 18 April 2024, 11:55:03 pm
وزیراعظم عمران خان کے دورہ آزاد کشمیر کے دوران کنٹرول لائن پر مقیم شہریوں کو خصوصی پیکج دیاجائے گا:سردار عبدالقیوم نیازی
September 13, 2021

File Photo

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ آزاد کشمیر کے دوران کیے گئے اعلان کی روشنی میں کنٹرول لائن پر مقیم شہریوں کو خصوصی پیکج دیاجائے گا ۔ڈیرہ شیر خان SAIHRA میں آج (پیر) ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صحت کی سہولیات ، تعلیم کے فروغ ، سسٹے انصاف کی فراہمی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کیئے جائیںگے ۔انہوں نے اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے اس سال بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.