Thursday, 28 March 2024, 09:55:55 pm
صوبے میں حلقوں کی حد بندی کے بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہوگا، مراد علی شاہ
September 13, 2020

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں حلقوں کی حد بندی کے بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہوگا۔

اتوار کے روز سیہون شریف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حد بندی مردم شماری کے بعد ہوگی۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات قانون کے مطابق حد بندی کے 120 دن بعد منعقد ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.