Wednesday, 24 April 2024, 07:59:06 am
نامور مزاحیہ اداکار سفیر اللہ لہری کی آٹھویں برسی
September 13, 2020

نامور مزاحیہ اداکار سفیر اللہ لہری کی آج آٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔

لہری کا شمار ان عظیم ترین مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے1950ء سے1980ء تک کے دورانیے پر محیط اپنے فلمی کیریئر کے دوران نام کمایا جبکہ انہیںبارہ فلموں میں بہترین کارکردگی پر نگار ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ان کا انتقال13 ستمبر2012ء کو83 سال کی عمر میں کراچی میں ہوا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.