Thursday, 25 April 2024, 04:06:43 am
کراچی ، کثیر المنزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، دو افراد جاں بحق
September 13, 2020

کراچی کے علاقے لیاری میں آج ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت کم از کم دو افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔

امدادی ذرائع کے مطابق سندھ رینجرز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مزید کسی نقصان سے بچنے کیلئے پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا کیونکہ دوسری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.