Tuesday, 22 September 2020, 09:39:18 am
دوسرا ون ڈے،برطانیہ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے232 رنز کا ہدف
September 13, 2020

مانچسٹر میں کھیلے جا رہے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں برطانیہ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دیا ہے۔