Friday, 19 April 2024, 12:16:37 pm
بھارت میں مسلمانوں پر مظالم نے قائد اعظم کی سیاسی بصیرت کو ثابت کردیا، مسعود خان
September 13, 2020

فائل فوٹوصدرآزادجموں وکشمیرکے صدر سردارمسعودخان نے کہاہے کہ کشمیری عوام اوربھارت میں مقیم مسلمانوں کے ساتھ ہندوتواایجنڈے پر عمل پیرا بھارتی حکومت کے متعصبانہ رویے اورمظالم نے قائداعظم کی سیاسی بصیرت اور دوراندیشی کوثابت کردیاہے۔میرپورمیں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مضبوط اورمستحکم پاکستان نہ صرف قائداعظم کاخواب تھا بلکہ یہ جموں وکشمیر کے مسلمانوں کی آ زادی کا ضامن بھی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.