Friday, 19 April 2024, 02:21:38 pm
سیمی فائنلز:چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ آج کھیلے جائیں گے
September 13, 2018

 

مردوں اور خواتین کے لئے سیریناہوٹلزچیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج (جمعرات) مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان ،ہانگ کانگ، مصر اور ملائشیا اپنے کوارٹرفائنل جیت کرسیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔خواتین کے کوارٹرفائنلز میں مصر کی تین اورہانگ کانگ کی ایک کھلاڑی نے اپنے میچ جیت لئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.