Wednesday, 14 November 2018, 12:52:30 am
شمالی اور جنوبی کوریا کے حکام نے عسکری کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال کیا
September 13, 2018

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا سے آج سرحدی گاؤں Panmunjom میں فوجی امور کے بارے میں مذاکرات شروع کئے۔

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق انہوں نے آزمائشی بنیاد پر غیرعسکری زون میں محافظوں کی چوکیوں کے ایک حصے کو ختم کرنے سمیت دونوں کوریاؤں کے درمیان فوجی کشیدگی میں کمی لانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔