Saturday, 20 April 2024, 09:58:55 am
ممتاز اداکار لہری کی چھٹی برسی
September 13, 2018

ممتاز اداکار سفیر اللہ العمروف لہری کی آج (جمعرات)  چھٹی برسی منائی جارہی ہے۔

لہری دو جنوری1929 کو پیدا ہوئے پاکستان کی فلمی صنعت میں شہنشاہ ظرافت کی حیثیت سے شہرت پائی۔

انہوں نے لولی ووڈ میں گیارہ نگار ایوارڈز حاصل کئے۔

 لہری کی پہلی فلم انوکھی 1956 میں ریلیز ہوئی اور ان کی آخر ی فلم دھنک تھی جو 1986 میں ریلیز کی گئی۔

 وہ 83 برس کی عمر میں 13 ستمبر 2012 کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.