Thursday, 25 April 2024, 09:09:46 pm
امریکہ:مسلح شخص نے پانچ افراد کو ہلا ک کردیا
September 13, 2018

File Photo 

 امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر بیکر ز فیلڈ میں ایک مسلح شخص نے گولی مار کراپنی بیوی سمیت پانچ افراد کو ہلا ک کردیا ہے۔

 ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق مسلح شخص نے سکیورٹی اہلکاروں کے پہنچنے پر خودکو بھی گولی مار کر ہلاک کرلیا۔

پولیس واقعہ کی وجوہات جاننے کےلئے تحقیقات کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.