Thursday, 21 November 2019, 11:35:43 pm
ترکی کا ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے نیا اقدام شروع
August 13, 2019

ترکی نے Asia Anew اقدام کا آغاز کیاہے جس کا مقصد ایشیائی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانا اور اقتصادی ترقی کو فروغ د ینا ہے۔

اس اقدام میں تعلیم' دفاع' صنعت' تجارت' ٹیکنالوجی' ثقافت اور سیاسی مذاکرات میں تعاون شامل ہے۔