Tuesday, 23 April 2024, 02:53:59 pm
روجھان کےقریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے10 افراد لاپتہ
August 13, 2019

File Photo 

راجن پور کے علاقے روجھان کےقریب دریائے سندھ میں آج ایک کشتی الٹنے سے دس افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ بائیس کوبچالیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق کشتی میں 32 افراد سوار تھے جو توازن بگڑنے سے الٹ گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.