Wednesday, 17 April 2024, 02:16:14 am
ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری
August 13, 2019

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے۔

 راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج صبح شدید بارش ہوئی۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد ڈویژنوں میں دور دور تک اسلام آباد اور کشمیر جبکہ خیبر پختونخواہ میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ،مردان، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ڈویژنوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.