Thursday, 25 April 2024, 06:04:39 am
بنوں میں دو متحارب دھڑوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد ہلاک، دو زخمی
August 13, 2019

ضلع بنوں کے علاقے میران خیل میں گزشتہ رات دو متحارب دھڑوں میں فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.