Tuesday, 23 April 2024, 05:20:55 pm
عالمی ٹینس فیڈریشن کا ڈیوس کپ میچ کے سکیورٹی لائحہ عمل پراظہار اطمینان
August 13, 2019

عالمی ٹینس فیڈریشن نے اگلے ماہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے ڈیوس کپ میچ کے سکیورٹی لائحہ عمل پر اطمینان ظاہر کیا ہے۔

اس سے پہلے بھارت نے ایک بار پھر سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیاتھا تاہم عالمی ٹینس فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور خودمختار سکیورٹی ماہرین کے ساتھ قریبی طور پر کام کررہی ہے اور موجودہ سکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.