Friday, 29 March 2024, 12:47:01 am
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کاکوئلے کی کان کے سانحے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
August 13, 2018

File Photo

بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ علائوالدین مری نے Sangdi میں کوئلے کی کان کے سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں انہوں نے امدادی کام تیز کرنے اور کان میں پھنسے مزدوروں کی بحفاظت بازیابی کی ہدایت کی ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق چارمیتیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ باقی افراد کونکالنے کاکام جاری ہے۔ڈی سی کوئٹہ نے صحافیوں کو بتایا کہ مزدور چارہزارمیٹرکی گہرائی میں پھنسے ہوئے ہیں اوراُنہیں بچانے کیلئے کارروائی جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.