Wednesday, 17 April 2024, 03:11:25 am
مسرت عالم بٹ کو کوٹ بھلوال جیل واپس بھجوا دیا گیا
August 13, 2018

File Photo

 مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر قید کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر مسلم لیگ کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو سری نگر میں نوہٹہ پولیس سٹیشن کی طرف سے جھوٹے مقدمے کی سماعت کے بعد جموں میں کوٹ بھلوال جیل میں واپس بھجوا دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر مسلم لیگ نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی کہ مسرت عالم بٹ کےخلاف سیاسی انتقامی کا نوٹس لیا جائے اور ان کی رہائی کےلئے اپنا کردار ادا کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.