Saturday, 20 April 2024, 03:09:30 am
کوئٹہ:کوئلہ کی کان سے 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئں
August 13, 2018

File Photo

 کوئٹہ کے نواحی علاقے Sanjdi میں کوئلہ کی کان سے سات کا ن کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

 لیویز ذرائع کے مطابق مزید چھ کان کنوں کی تلاش کےلئے سانحے کی جگہ پر امدادی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

 واضح رہے کہ رات تیرہ کان کن کوئلہ نکالنے کے لئے کان میں داخل ہوئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.