Wednesday, 12 August 2020, 08:33:17 am
حدیقہ کیانی کا ترک فنکاروں کیساتھ ملکر شہدائے کشمیرکو خراج عقیدت
July 13, 2020

فائل فوٹو

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ترکش فنکاروں کے ساتھ مل کر شہدائے کشمیرکو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ گانے کو ترکش، اردو اورکشمیری زبان میں آج پیش کیا جائے گا۔

اداکارہ نے 13 جولائی یوم شہدائے کشمیرسے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہرسال پاکستان، بھارت سمیت پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ اس دن سری نگر میں 22 بے گناہ مسلمانوں نے بربریت کے خلاف اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے تحریکِ آزادی کشمیرکی بنیاد رکھی تھی۔