Friday, 29 March 2024, 08:37:43 pm
صوبائی وزیرمواصلات کابلوچستان میں نئےترقیاتی منصوبوں پرکام کی رفتارکاجائزہ
July 13, 2019

بلوچستان کے وزیر مواصلات عارف جان محمد حسنی نے آج کوئٹہ میں اعلی سطح کے ایک اجلاس میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔اجلاس وزیراعلی میر جام کمال خان کی خصوصی ہدایات کے تحت منعقد ہوا جس میں نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں شامل نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے شرکاء نے تمام نئے ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کا فیصلہ کیا تاکہ نئے مالی سال کے لئے منظور کردہ منصوبوں پر کام کا جلد آغاز کیا جاسکے۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.