Wednesday, 24 April 2024, 04:22:04 pm
تاجر برادری کی آج جزوی ہڑتال
July 14, 2019

تاجر برادری نے حکومت کی طرف سے معیشت کو دستاویزی بنانے کے خلاف ہفتے کو جزوی ہڑتال کی۔

ہڑتال کی اپیل ملک کی مختلف تاجر تنظیموں نے دی تھی تاہم کراچی' لاہور اور پنجاب کے دیگر ایوان ہائے صنعت و تجارت نے اس کی حمایت نہیں کی۔

لاہور' کراچی' راولپنڈی' اسلام آباد اور پشاور میں بڑی مارکیٹوں میں جزوی ہڑتال کی اطلاعات ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.