Tuesday, 20 August 2019, 08:51:23 pm
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے انٹرنیشنل ویلٹرویٹ ٹائٹل جیت لیا
July 13, 2019

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے سعودی عرب میں اپنے آسٹریلوی حریف Billy Dib کو شکست دے کر انٹرنیشنل ویلٹرویٹ ٹائٹل جیت لیاہے۔

عامرخان نے Billy Dib کو چوتھے رائونڈمیں ناک آئوٹ کیا۔سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیرفوادحسین چودھری ،سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز اوربری فوج کے سابق سربراہ ریٹائرڈجنرل راحیل شریف نے بھی مقابلہ دیکھا۔