Thursday, 25 April 2024, 10:17:46 am
پاکستان نے پہلا بین الپارلیمانی عالمی کرکٹ کپ جیت لیا
July 13, 2019

پاکستان نے پہلا بین الپارلیمانی عالمی کرکٹ کپ جیت لیا

پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔

پاکستان نے 105 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

 علی امین 52 رنز کے ساتھ نمایاں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.