Wednesday, 24 April 2024, 05:31:55 am
مردان میں ہائی پاورٹرانسمیشن لائن کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
July 13, 2019

ضلع مردان کے علاقے شیرگڑھ میں آج صبح ہائی پاورٹرانسمیشن لائن سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق وہ مسجد کی چھت پر کام کررہے تھے کہ بجلی کی لائن سے چھوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.