Wednesday, 11 December 2019, 09:34:28 am
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات
July 13, 2019

فائل فوٹو

صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے ہفتے کے روز کراچی میں سندھ کے گورنر عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔

ملاقات میں شعبہ صحت، متعدی بیماریوں سے بچائو کیلئے اقدامات موجودہ دور کی صحت کی ضروریات اور دیگر متعلقہ امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔