Tuesday, 23 April 2024, 02:36:46 pm
حکومت تاجر برادری سے مذاکرات کیلئے تیار ہے،وزیراطلاعات پنجاب
July 13, 2019

پنجاب کے اطلاعات اور ثقافت کے وزیر صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سیاسی اور اقتصادی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے ہفتہ کے روز لاہور میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تاجر برادری کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ نون اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے تاجربرادری کی پشت پناہی کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.