Friday, 29 March 2024, 06:08:22 am
حکومت عوام کی فلاح وبہبودکیلئےمختلف اقدامات کررہی ہے:عثمان بزدار
July 13, 2019

پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے مختلف اقدامات کررہی ہے ۔لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سابق حکومت نے اپنے ذاتی مفادات کیلئے اداروں کو تباہ کیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.