Wednesday, 11 December 2019, 09:24:47 am
گلگت بلتستان کے وزیرتعلیم کا گلگت بلتستان میں طلبا کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
July 13, 2019

گلگت بلتستان کے وزیرتعلیم محمد ابراہیم ثنائی نے گلگت بلتستان میں طلباء کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

خپلومیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں سال فروغ تعلیم پر ایک ارب 26کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔