Friday, 29 March 2024, 02:34:28 pm
دریائے کابل میں وارسک اور نوشہرہ کے مقامات پر درمیانے درجے کا سیلاب
July 13, 2019

پشاور میں سیلاب سے خبردار کرنے والے سیل کے مطابق دریائے کابل میں وارسک اور نوشہرہ کے مقامات پر آج صبح درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.