Sunday, 15 September 2019, 11:10:05 pm
سندھ کابجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
June 13, 2019

آئندہ مالی سال کے لئے سندھ کا بجٹ کل سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزیرخزانہ کا قلمدان بھی ہے بجٹ پیش کریں گے۔ادھر بجٹ پر عام بحث اس ماہ کی سترہ سے اکیس تک جاری رہے گی جبکہ بجٹ کی منظوری اس ماہ کی 26تاریخ کو دی جائیگی۔