Friday, 29 March 2024, 04:16:54 am
شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی 7ویں برسی
June 13, 2019

شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی ساتویں برسی جمعرات کے روز منائی گئی۔

وہ اٹھارہ جولائی 1927ء کو بھارت میں پیدا ہوئے۔ انہیں 1957ء میں ریڈیو پاکستان میں ابتدائی طور پر ٹھمری گانے کا موقع ملا۔حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں نشان امتیاز، تمغہ امتیاز، تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت کئی اعزازات سے نوازا گیا۔انہوں نے اپنے فنی سفر کے دوران تین سو سے زائد فلموں کے لئے نغمے گائے۔مہدی حسن تیرہ جون 2012ء کو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.