Sunday, 15 September 2019, 10:57:17 pm
شاہیرہ شاہد کو ریڈیو پاکستان کی ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دیدیا گیا
June 13, 2019

وزارت اطلاعات کی شاہیرہ شاہد کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔وہ اس وقت وزارت اطلاعات ونشریات میں ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز کے طور پر کام کررہی ہیں۔