Wednesday, 24 April 2024, 02:13:57 pm
پشاورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے3مشیروں اور 2معاون خصوصی کا تقرر معطل کردیا
June 13, 2019

پشاور ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے تین مشیروں اور دو خصوصی معاونین کی تقرری کے بارے میں صوبائی حکومت کے حکم نامے کو آج معطل کردیا ۔بنچ جسٹس اکرام اﷲ اور جسٹس مسرت ہلالی پرمشتمل تھا ۔عدالت نے صوبائی حکومت کو ہدایت کہ کہ وہ اس سلسلے میں جواب اگلے ماہ کی اکتیس تاریخ تک جمع کرائے ۔خصوصی معاونین اور مشیروں کی معطلی کی درخواست خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے رکن خوش دل خان نے دی تھی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.