Saturday, 20 April 2024, 06:58:25 pm
پنجاب اور سندھ کے بجٹ کا اعلان کل جبکہ خیبرپختونخوا کا منگل کو پیش کیا جائے گا
June 13, 2019

پنجاب اور سندھ کے اگلے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کل (جمعہ) جبکہ خیبرپختونخوا کا بجٹ منگل کو پیش کیا جائے گا۔

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج (جمعرات) لاہور میں شروع ہو گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا قلمدان بھی ہے کل سندھ اسمبلی میں صوبائی بجٹ پیش کریں گے۔ادھر خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا منگل کو صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرینگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.