Tuesday, 25 June 2019, 11:35:47 am
پاکستان کی سعودی عرب میں ہوائی اڈے پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے کی شدید مذمت
June 13, 2019

 

پاکستان نے سعودی عرب میں Abha کے ہوائی اڈے پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان برادر ملک سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو درپیش کسی بھی خطرے کے خلاف اس کے ساتھ اپنی بھرپور حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔