Wednesday, 24 April 2024, 12:09:30 pm
پاکستان افغان امن عمل میں اپنا مصالحتی کردار ادا کرتا رہے گا،وزیر خارجہ
June 13, 2019

وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی نے کہاہے کہ پاکستان افغان امن عمل میں اپنا مفاہمتی کردار اداکرتارہے گا۔پاکستان میں امریکہ کے ناظم الامور سے آج اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پورے خطے کی ترقی افغانستان سے منسلک ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.