Friday, 29 March 2024, 01:27:25 am
قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے وفاقی بجٹ میں 150ارب روپے کے ریکارڈ فنڈز مختص کئے گئے ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
June 13, 2019

قومی اسمبلی کے سپیکر اسدقیصر نے کہاہے کہ نئے وفاقی بجٹ میں قبائلی اضلاع کی ترقی کے لئے ریکارڈ 150ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جوایک ریکارڈ ہے۔ صوابی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قبائلی اضلاع میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ایک اور خصوصی پیکیج کا اعلان بھی کیاجائیگا ۔انہو ں نے کہاکہ صوابی میں 6ارب روپے کی لاگت سے نیا گرڈ سٹیشن قائم کیاجائیگا ۔ سپیکر نے یقین دلایا کہ صوابی میں پینے کے صاف پانی کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.