Thursday, 28 March 2024, 09:33:42 pm
یواین ڈی پی کا میاب جوا ن پروگرام کیلئے امدادی اداروں کی کانفرنس بلائے گا
June 13, 2019

اقوام متحدہ کاترقیاتی پروگرام امداد دینے والے اداروں کی کانفرنس بلائے گا تاکہ وزیراعظم عمران خان کے نوجوانوں کے لئے اقدامات پر عملدرآمد پران سے مد دطلب کی جاسکے ۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے مقامی نمائندے IGNACIO -ARTAZA کے درمیان اسلام آباد میںایک ملاقات میں طے پایا ۔ usman عثمان ڈار نے IGNAO-ARTAZAکو وزیراعظم کے کامیاب جوا ن پروگرام کے حوالے سے مختلف اقدامات کے بارے میں بتایا اور ان پر عملدر آمد کیلئے تکنیکی اور مالی امدا د میں تذویراتی شراکت داروں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.