Wednesday, 23 September 2020, 01:48:21 am
پاکستان عظیم ثقافتی ورثے کا امین ہے،وزیراطلاعات
May 13, 2020

اسلام آباد میں مرکزی مرکزی فلم سینسر بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا کہ ہم اپنے ملک کے تشخص کو اجاگر کرناچاہتے ہیں اور قومی بیانیے کو مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان عظیم ثقافتی ورثے کا امین ہے اور نوجوان نسل کو اس سے آگاہ کرنا چاہئے۔