Saturday, 25 May 2019, 07:52:57 pm

مزید خبریں

 
صدر نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا
May 13, 2019

File photo

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان نے جمعرات کو صبح دس بجے مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس میں معمول کی قانون سازی کے علاوہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کے لئے متفقہ قراردادوں کی منظوری متوقع ہے۔سپیکر شاہ غلام قادر اجلاس کی صدارت کریں گے۔