Thursday, 25 April 2024, 08:53:31 pm
لازمی خدمات کے بجٹ میں کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی،وزیراعلیٰ
May 13, 2019

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لازمی  خدمات کے بجٹ میں کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔

 وہ پیر کے روز کراچی میں ایک اجلاس کی صدار ت کررہے تھے جس میں صوبے کی مالیاتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

 وزیراعلیٰ نے غیر ترقیاتی اخراجات کم کرنے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.