Saturday, 25 May 2019, 08:56:37 pm
قبائلی اضلاع انتخابات،پوسٹل بیلٹ پیپرز وصولی کی تاریخ20جون مقرر
May 13, 2019

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں ضم شدہ قبائلی اضلاع میں انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی وصولی کی آخری تاریخ آئندہ ماہ کی 20 مقرر کی ہے۔ادارے کی پریس ریلیز کے مطابق سرکاری ملازمین، فوجی اہلکار، انکی بیگمات، بچے، قیدی اور خصوصی افراد اس سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں۔