Tuesday, 19 March 2024, 12:58:42 pm
ازبکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مکمل حمایت کرتا ہے:سفیر
May 13, 2019

 پاکستان کےلئے ازبکستان کے سفیر فرقت اےصدیقوف نےکہاہےکہ ان کا ملک چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مکمل حمایت کرتا ہے جس سے پورے خطے میں ترقی ہوگی۔

 ریڈیو پاکستان پشاور کے نمائندے فلک نیاز کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ازبکستان اور دوسرے وسط ایشیائی ممالک کے سرمایہ کاروں کےلئے شاندار مواقع ہیں اور یہ ایک شاندار  منڈی ہے۔

 سفیر نےکہا کہ ان کاملک پاکستان کے ساتھ مختلف ترقیاتی شعبوں میں مل کر کام کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.