Sunday, 26 May 2019, 07:14:53 am
ڈاکٹر عشرت کاوزیراعظم کیساتھ ادارہ جاتی اصلاحات بارے تبادلہ خیال
May 13, 2019

ادارہ جاتی اصلاحات اور کفائت شعاری کے بارے میں مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے پیر کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔انہوں نے وزیراعظم کے ساتھ ادارہ جاتی اصلاحات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔