Saturday, 20 April 2024, 11:10:18 am
ماؤں کا عالمی دن
May 13, 2018

آج ماں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

 اس دن لوگ بچے کی پرورش کے دوران ماں کو در پیش مشکلات ، خندہ پیشانی سے برداشت کرنے پر اس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

 مختلف سماجی اور اقتصادی تنظیمیں اس موقع پر ماں کی جدوجہد اور اولاد سے اس کی محبت کو اجاگر کرنے کےلئے سیمینار اور تقریبات کااہتمام کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.