Wednesday, 24 April 2024, 09:27:20 pm
حکومت جلد ٹیکسٹائل شعبے کیلئے ایک نیا پیکج متعارف کرائے گی،رانا محمد افضل
May 13, 2018

خزانہ اور اقتصادی امور کے وزیر مملکت رانا محمد افضل خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد ٹیکسٹائل شعبے کے لئے ایک نیا پیکج متعارف کرائے گی۔فیصل آباد میں پاکستان ہوزری مینوفیکچرر اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے برآمدکنندگان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کے شعبے کے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ شعبوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.