Saturday, 26 May 2018, 08:55:01 am
ڈبلن ٹیسٹ،آئرلینڈ فالو آن کا شکار
May 13, 2018

 پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ڈبلن میں کھیلے جا رہے ہیں پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آئرلینڈ کی ٹیم130رنز پر فالو آ ن شکار ہوگئی۔قومی ٹیم نے پہلی اننگز میں 310رنز بنائے تھے۔

دوسری اننگز میں کھیل ختم ہونے تک آئر لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 64رنز بنائے تھے۔